Posted in

دکھاوے کی نماز

دکھاوے کی نماز
ابو سعيد رضی اللہ عنہ كہتے ہیں کہ ہم مسيح دجال كا ذكر كر رہے تھے، اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم تشريف لائے اور فرمايا: كيا ميں تمہيں دجال كے فتنے سے زياده خطرناک بات سے آگاه نہ كروں؟
ہم نے عرض كيا ضرور يا رسول اللہ!
آپ صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: شرکِ خفی دجال سے بهی زياده خطرناک ہے اور وه يہ ہے کہ ایک آدمی نماز كيلئے کھڑا ہو اور نماز كو اس لئے لمبا كرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے
سنن ابنِ ماجه: 4204

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *