Posted in

حقیقت

جب تک انسان کو پانی نھیں ملتا،وہ سمجھتا ہے کے وہ پیاس سے مر جائے گا۔مگرپانی کے گھونٹ بھرتے ہی وہ دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ہے۔پھر اسے خیال بھی نھیں آتا کے وہ پیاس سے مربھی سکتاتھا۔
کوئی پیاس سے نھیں مرتا۔ مرتے تو سب اپنے وقت پہ ہی ہیں ۔اور اسی طرح جیسے اللہ چاھتا مگر دنیا میں اتنی چیزیں ہماری پیاس بن جاتی کہ پھر ہمیں زندہ رہتے ہو ئے بھی باربار موت کے تجربے سے گزرنا پرتا۔

3 thoughts on “حقیقت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *